http://teaching urdu.blogspot.com/ Urdu, waris, Urdu teaching, teaching urdu,Creativity,Urdu Teachers, Think, Language Urdu,Waris Iqbla, Urdu Blog for Urdu teachers,Urdu Teaching, Urdu Teaching Tips, Urdu with ICTاردو، اردو تدریس، وارث اقبال، پاکستان میں اردو تدریس، اردو . Teaching Urdu Language

Thursday, May 27, 2021

SUMMARY WRITING | Tips And Strategies to Score The MOST |


 

دلیل والا(Argumentative) مضمون کی منصوبہ بندی کا خاکہ کیمرج اولیول 3247https://www.facebook.com/groups/1262241867483962/about


 https://www.facebook.com/groups/1262241867483962/about


Rearrangement of Assessment for Learningسیکھنے کے لئے جانچ کی ترتیبِ نو



23مئی  2021 کو                                                                                                          ہونے والی ورک شاپ بعنوان ’’  سیکھنے کے لئے جانچ کی ترتیبِ نو ‘‘(       Rearrangement of Assessment for Learning  )

میں ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ کچھ احباب جنہوں نے ورکشاپ کے لئے رجسٹر کیا تھا وہ اپنی ذاتی نوعیت کی مصروفیات کی وجہ سے شریک نہ ہو سکے۔ کچھ کو اس ورکشاپ کا پتہ نہیں چلا۔ کچھ احباب نے مجھے فون پر یہ ورکشاپ دوبارہ کروانے کے لئے کہا ہے۔ اس لئے میں نے یہ ورکشاپ دوبارہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ چنانچہ یہ ور کشاپ اب انشاللہ    6  جون 2021  بروز اتواردوپہر 4 بجے    سے 6بجے کے در میان ہو گی۔  اس کےلئے آ پ کو نیچے لنک پر دیا گیا  فارم پُر کرنا ہوگا۔

 جو پہلے ہی فیس جمع کروا چکے ہیں یا پہلی ورک شاپ  میں   فارم پُر کر چکے ہیں وہ بھی فارم پُر کریں گے تاہم اُن سے فیس نہیں لی جائے گی۔

فارم کا لنک

https://forms.gle/JrpAnwjpQ5y9R2zn8

اگر آپ یہ فارم پُر نہیں کر سکتے تو اس نمبر پر وٹس ایپ  میسیج کے ذریعےبتائیے۔

03214208831

تفصیل والا(Descriptive Essay) مضمون کی منصوبہ بندی کا خاکہ


 

Assessment for learning -The process