اردو تدریس کی تاریخ میں پہلی دفعہ پڑھائی Reading اور گفت و شنید (Listening) کی وڈیوز کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے اسی سلسلے کی ایک اور وڈیو
حاضر ہے۔ جس میں سوالات بھی ہیں اور متن بھی ۔ یہ پاکستان کے نئے نیشنل کریکلم
کے تقاضو ں کے مطابق ہے۔اس میں
کافی کچھ مختلف ہے ضرور دیکھئے۔ اور میری
اصلاح کے لئے تجاویز بھی دیجئے۔گلگت
سے
ڈائری کے
دو صفحے
https://www.youtube.com/watch?v=92VrcYCxh6o&t=57s
اس کی
پی ڈی ایف اس لنک سے حاصل کیجئے۔https://www.facebook.com/groups/1262241867483962