http://teaching urdu.blogspot.com/ Urdu, waris, Urdu teaching, teaching urdu,Creativity,Urdu Teachers, Think, Language Urdu,Waris Iqbla, Urdu Blog for Urdu teachers,Urdu Teaching, Urdu Teaching Tips, Urdu with ICTاردو، اردو تدریس، وارث اقبال، پاکستان میں اردو تدریس، اردو . Teaching Urdu Language

Wednesday, October 14, 2015

سرخاب

عام سرخاب (مرغ زریں) براعظم ایشیا اور پاکستان میں پایا جانے والا سرخاب نسل کا ایک پرندہ ہے۔ اس کو صرف سرخاب ، عام سرخاب یا پٹے دار سرخاب بھی بلایاجاتا ہے۔ اس کے جسم کا رنگ مختلف رنگوں ہر مشتمل ہو سکتا ہے تاہم اس کی پہچان گلے پر سفید رنگ کا گول نشان ہے جبکہ اس کی آنکھ کے گرد سرخ رنگ کا حلقہ ہوتا ہے۔ اس کی ہر حال میں اپنی نسل بڑھانے کی خوبی کی وجہ سے اس کو پالتو پالا جاتا ہے۔ دیگر سرخابوں کی طرح اس کی مادہ بھورے رنگ کی جبکہ بر رنگ برنگا ہوتا ہے۔ (اس پاکستانی پرندے کی تصاویر ملتان میں لی گئی ہیں۔
یہ مواد درجِ ذیل  ویب سائیٹ سے لئا گیاتاکہ اس کا استعمال تعلیمی مقاصد کے لئے استعمال ہو سکے۔
https://birdsanimals.wordpress.com/2015/04/02/common-pheasant

No comments: